Identify Books Conducive To Baagh / باگھ
Original Title: | باگھ |
ISBN: | 9693508823 (ISBN13: 9789693508826) |
Edition Language: | Urdu |
Abdullah Hussein
Hardcover | Pages: 341 pages Rating: 3.72 | 76 Users | 7 Reviews
Ilustration In Favor Of Books Baagh / باگھ
باگھ عبداللہ حسین کا لکھا دوسرا ناول ہے جو اداس نسلیں کی اشاعت کے اٹھارہ سال بعد منظر عام پر آیا۔ اس ناول میں اداس نسلیں کی نسبت ایک مختلف اور منفرد اسلوب کو بروئے کار لایا گیا ہے۔ ناول میں کرداروں کی تنہائی، ناسٹلجیا اور بے کلی نمایاں موضوعات ہیں۔Itemize Containing Books Baagh / باگھ
Title | : | Baagh / باگھ |
Author | : | Abdullah Hussein |
Book Format | : | Hardcover |
Book Edition | : | Special Edition |
Pages | : | Pages: 341 pages |
Published | : | 2012 by Sang-e-Meel Publications (first published 1982) |
Categories | : | Novels. Literature |
Rating Containing Books Baagh / باگھ
Ratings: 3.72 From 76 Users | 7 ReviewsAssess Containing Books Baagh / باگھ
عبدہ اللہ حسین کو تحریروں کو یقینا مکمل پاکستانی ادب کہا جا سکتا ہے باگھ میں بھی ایسے موضوع پر لکھی گئی تحریر ہے جس نے آگے چل کر ہمارے معاشرے میں وہ زہر گھولا جس کا خمیازہ آج تک بھگت رہے ہیں ریاست اور اس کے ادارے اپنے ہی لوگوں کو مذہب اور حب الوطنی کی افیون دے کر ایک نہ ختم ہونے والی آگ کا ایندھن بنائے چلے جا رہے ہے یہ تحریر کشمیر میں مجاہدین کی کھیپ کی تیاری اور بھیجنے کے اوائل دور کے تناظر میں لکھی گئیAbdullah Hussein was an Urdu novelist and short story writer from Pakistan famous for his novel Udaas Naslain.
عبد اللہ حسین نے اپنا ناول باغ اس طرح لکھا کہ اس نے آس پاس کے علاقوں اور مناظر کی ہر ایک چھوٹی سی تفصیل بیان کی جس سے قاری کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ وہ اس منظر میں بزاتِ خود شامل ہے کہانی کے مرکزی کردار کے جذبات کی متاثر کن تفصیل اس کے بچپن سے اور پھر مختلف حالات سے گزرتے ہوئے کہ وہ کیسے نوجوان میں تبدیل ہوازندگی میں پیش آنے والے واقعات اور اُن سے کیسے نبرانداز ہونا ہے اگرچہ مصنف نے ذکر نہیں کیا لیکن قارئین اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ کہانی کشمیر کے علاقوں کے آس پاس کی ہے
صاحبو اپنے کو تو اس ناول کی سمجھ آئی اور نہ ہی مزا آیا نہ ہی یہ معلوم ہوا کہ عبداللہ حسین صاحب بیان کیا کرنا چاہتے تھے انجام جاننے کی تجسس میں سارا ناول پڑھا لیکن آخری صفحے پر پہنچ کر شدید احساس زیاں ہوا ناول پڑھنا لاحاصل سی محنت معلوم ہوا
I am trying to learn Punjabi.
اداس نسلیں کے بعد عبدلله حسین کا یه دوسرا ناول ھے جو میں نے پڑھا ھے. اسد مرکزی کردار کا نام ھے اور اسی مناسبت سے ناول کا نام باگھ رکھا گیا. روایتی ناول نگاری سے ھٹ کر یھاں کحانی کی بھول بھلیاں نھیں ھیں نه ھی کرداروں کی بھرمار ھے. منفرد اور دل سوز بُنت هے . ایسا نفسیاتی الجھاو کے سب کچھ اور واضح ھو جاے. عبدلله حسین جیسی کردار نگاری میں نے شاید ھی کسی اور کے ھاں پڑھی ھو. انسانی شخصیت کی دراڑیں اور گھاو میں نے ان سے ذیاده عمقیق نظر سے دیکتھے شاید ھی کسی کو دیکھا ھے.
0 Comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.